ماہ رمضان میں جینے کا مزہ آتا ہے روح خوش ہوتی ہے اور قلب شفا پاتا ہے جو شریعت نے بتایا ہے اس پر چلئے راستہ سیدھا یہ جنت کی طرف جاتا ہے ©{Gauhar_Pratapgarhi} ماہ رمضان میں جینے کا مزہ آتا ہے روح خوش ہوتی ہے اور قلب شفا پاتا ہے جو شریعت نے بتایا ہے اس پر چلئے راستہ سیدھا یہ جنت کی طرف جاتا ہے #new_post #new_poetry