بشر اتنے ستم اتنی جفاوں کے بعد بھی بچ کیسے گیا اتنے خداوں کے بعد بھی جو ہوتے ہیں آندھیوں کی اوقات سے باہر وہ بجھتے نہیں چراخ ہواوں کے بعد بھی ہو جاتے ہیں مخصوص کسی اور کے لیے کچھ لوگ نہیں ملتے دعاوں کے بعد بھی وہ ورغلایا شخص نفرت کی حد پہ تھا مڑ کر جو نہیں دیکھا صداوں کے بعد بھی دل روح جسم سوچ کے ہر خانے میں رکھا ولی منکر ہی رہا میری وفاوں کے بعد بھی شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali #fish