Nojoto: Largest Storytelling Platform

مُنکشف جب تک نہ ہوں اسرار ہیں زین العباؐ عبد میں م

مُنکشف جب تک نہ ہوں اسرار ہیں زین العباؐ
عبد میں معبود کا اظہار ہیں زین العباؐ
کیسی زنجیریں کہاں کا طوق کیا زنداں کی قید
اِختیارِ کُن کے جب مُختار ہیں زین العباؐ
تو کِسے زنجیر پہنانے چلا ہے بے خبر
جانتا ہے وقت کی رفتار ہیں زین العباؐ
جانے کیا گُزری ہے اُن پر شام کے بازار میں
خود ہی نوحہ خود ہی ماتمدار ہیں زین العباؐ
ہیں مسیحا کے خدا اِس راز کو سب سے نویدؔ
راز رکھنے کے لئے بیمار ہیں زین العباؐ
ھاۓ ھاۓ سجادؐ 🏴🙏🙏
سجود و سلام و پُرسَہ ماتم