Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک بس تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا میں نے جو سن

اک بس تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا 
میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا  
 
 اٹھ کے منزل اگر آئے تو شائید کچھ ہو 
شوقِ  منزل تو میرا آبلہ پاء ہو بیٹھا
 
مصلحت چھین لے قوتِ گرفتار مگر 
کچھ نہ کہنا ہی میرا میری صدا ہو بیٹھا 

شکریہ اے میرے قاتل , اے مسیحا میرے 
زہر جو تو نے دیا تھا وہ دوا ہو بیٹھا  

 
 Nothing to say
#missing
#someone
#bestfriend 
#yqbaba 
#yqpoetry 
#yqshayari
اک بس تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا 
میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا  
 
 اٹھ کے منزل اگر آئے تو شائید کچھ ہو 
شوقِ  منزل تو میرا آبلہ پاء ہو بیٹھا
 
مصلحت چھین لے قوتِ گرفتار مگر 
کچھ نہ کہنا ہی میرا میری صدا ہو بیٹھا 

شکریہ اے میرے قاتل , اے مسیحا میرے 
زہر جو تو نے دیا تھا وہ دوا ہو بیٹھا  

 
 Nothing to say
#missing
#someone
#bestfriend 
#yqbaba 
#yqpoetry 
#yqshayari