Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی کہ محبت کے منعی بدل

کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے 
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری 
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو 
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت


#_ڈاکٹراسد #MirzapurSeason2
کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے 
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری 
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو 
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت


#_ڈاکٹراسد #MirzapurSeason2