Nojoto: Largest Storytelling Platform

سوتا سادھ جگائیے، کرے نام کا جاپ یہ تینوں سوتے بھل

سوتا سادھ جگائیے، کرے نام کا جاپ
یہ تینوں سوتے بھلے ساکت سنگھ اور سانپ

بھگت کبیر

سوتے ہوئے سادھو (درویش) کو جگا دو، تاکہ رب کا نام لے اور بدمذہبی .شیر .اور سانپ کو البتہ سوتا رہنا ہی اچھا ہے۔

ن م ن

©Nazim Manzoor Nazim #BhagatKabir 

#alone