Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں اور تُُم میں، دیوار پی پِچھلے سال کا کیلنڈر ج

میں اور تُُم

میں، دیوار پی پِچھلے سال کا کیلنڈر جِسے ابھی اُتارا نہیں گیا,
تُم، ساعتِ اِمروز کا ان چھوا لمحہ۔

میں، اُسی دیوار کی ایک بند گھڑی،
تُم, آنے والے وقت کی سُنہری اُمید.

میں، پُرانا اخبار جِسے ابھی بیچا نہیں گیا،
تُم، ٹیلی ویژن کی ایک بریکِنگ نیوز۔

میں, کِتاب میں رکھا  ایک برغِ خِزاں,
تُم, بہار میں کھِلے گِلاب کی تازہ کلی.

میں, دِلوں میں بسی صِرف ایک یاد,
تُم, ہر کِسی کی آنکھوں میں بسا ایک حسین چہرہ.

©Sameer Kaul 'Sagar' #mainaurtum #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone  #sameerkaulsagar