Nojoto: Largest Storytelling Platform

فیصلہ کوئی تیرے باج طے نہیں کرتے اناج کیسا ہے یہ

فیصلہ کوئی تیرے باج طے نہیں کرتے 
اناج کیسا ہے یہ چھاج طے نہیں کرتے 

کسی اور دن پہ یہ معاملہ محبت 
چھوڑ دیتے ہیں آج طے نہیں کرتے 

تم تر آنکھوں سے نہیں ملنا کہ یوں  
ہجر کا کوئی خراج طے نہیں کرتے 

دل طے کرتا ہے کس کا ہونا ہے اسے  
قاضی و تخت و تاج طے نہیں کرتے 

عشق کی آخری منزل اگر جدائی ہے
ولی تو ہم یہ معراج طے نہیں کرتے 

شاعر زاویار ولی
فیصلہ کوئی تیرے باج طے نہیں کرتے 
اناج کیسا ہے یہ چھاج طے نہیں کرتے 

کسی اور دن پہ یہ معاملہ محبت 
چھوڑ دیتے ہیں آج طے نہیں کرتے 

تم تر آنکھوں سے نہیں ملنا کہ یوں  
ہجر کا کوئی خراج طے نہیں کرتے 

دل طے کرتا ہے کس کا ہونا ہے اسے  
قاضی و تخت و تاج طے نہیں کرتے 

عشق کی آخری منزل اگر جدائی ہے
ولی تو ہم یہ معراج طے نہیں کرتے 

شاعر زاویار ولی
zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator