Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم خود کو دوسروں کی زندگی میں اہم تصور کرلیتے ہیں

ہم خود کو دوسروں کی زندگی میں اہم تصور کرلیتے  ہیں 
اور ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتے ہیں 
مگر جب یہی لوگ ہم کو منہ کے بل گراتے ہیں تو 
پتہ چلتا ہے کہ یہ دھوکے کے سوا کچھ نہیں 
انا #dhokha#zimdagi#anna#
ہم خود کو دوسروں کی زندگی میں اہم تصور کرلیتے  ہیں 
اور ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتے ہیں 
مگر جب یہی لوگ ہم کو منہ کے بل گراتے ہیں تو 
پتہ چلتا ہے کہ یہ دھوکے کے سوا کچھ نہیں 
انا #dhokha#zimdagi#anna#
dukhidil7585

dukhi dil

New Creator