ہم خود کو دوسروں کی زندگی میں اہم تصور کرلیتے ہیں اور ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتے ہیں مگر جب یہی لوگ ہم کو منہ کے بل گراتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ دھوکے کے سوا کچھ نہیں انا #dhokha#zimdagi#anna#