Nojoto: Largest Storytelling Platform

جدھر بھی جاؤں نظر میں اس کا پر تو ہے وہ میرے دھیان

جدھر بھی جاؤں نظر میں اس کا پر تو ہے
وہ میرے دھیان کے سب راستوں میں رہتا ہے
بچھڑ کے اس سے پریشان ہوں بہت میں بھی
سنا ہے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رہتا ہے۔
جدھر بھی جاؤں نظر میں اس کا پر تو ہے
وہ میرے دھیان کے سب راستوں میں رہتا ہے
بچھڑ کے اس سے پریشان ہوں بہت میں بھی
سنا ہے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رہتا ہے۔
zubi6307461803107

Zu Bi

New Creator