یہی تسبیح میری یہ ہی ثناخوانی ہے. یہ جو میری آنکھوں سے بہتا ہوا پانی ہے. یاد کرنے سے اُسے جان تڑپتی ہے تو کیا. بھول جانے میں بھلا کونسی آسانی ہے. Y hi tsbeeh Meri y hi snnakhwani hy. Y jo Meri ankh sy behta pani hy. #sofia #sadl# #quotes #mylife#poetry #urdupoetry #nojotoword #nojotourdu #betylmhy