Nojoto: Largest Storytelling Platform

باپ باپ کا رشتہ بھی کسی سے کم نہیں ہوتا باپ





باپ

باپ کا رشتہ بھی کسی سے کم نہیں ہوتا 
باپ کے ہوتے ہوئے کوئی غم نہیں ہوتا

 باپ سایہ ہے باپ دکھوں کی ڈھال ہے
 باپ     کے      بغیر        یہ           زندگی          نڈھال        ہے 

باپ کے دم سے ہیں سب خوشیاں زمانے کی 
باپ نہ ہو تو جگہ نہیں ملتی سر چھپانے کی







.

©Mr. Eram
  #goldenwords
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator

#goldenwords

171 Views