Nojoto: Largest Storytelling Platform

حال دل کا لکھ لکھ کر دل کو تسلی دیتے ہے کہانی اپنی

حال دل کا لکھ لکھ کر دل کو تسلی دیتے ہے
کہانی اپنی سنا سنا کر دل کو بہلایا کرتے ہے
آنکھوں سے آنسوں  ٹپک ٹپک کے گرتے ہے
کیا بتائے تنہائی میں چپ چپ کے رویا کرتے ہے

©MJ POETRY
  #DIL#TANHAYE#MIR JAVEED
mirjaveedahmad1717

MJ POETRY

Bronze Star
New Creator

#Dil#tanhaye#mir JAVEED #شاعری

431 Views