Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے مہربان تو نے دی زبان نہ میں کہہ سکا زمانے کو

میرے مہربان تو نے دی زبان 
نہ میں کہہ سکا زمانے کو 

نہ بتا سکا میں یہ داستان
کیسا آشیانہ، کیسا گمان 

میری زندگی ایک کتاب ہے
بھیگتی ہوئی لاجواب ہے 

میرا اس میں رہنا خواب ہے 
نہ یہ لوگ سمجھ پائے 

در در کے ٹھوکرے
ہم نے بے وجہ ہیں کھائے 

جائیں کہاں غم زندگی میں 
اے خدا تیری بندگی میں 


ٹھکانہ نہ کوئی تیرے سوا 
بیگانہ نہ کوئی میرے سوا
میرے مہربان تو نے دی زبان 
نہ میں کہہ سکا زمانے کو 

نہ بتا سکا میں یہ داستان
کیسا آشیانہ، کیسا گمان 

میری زندگی ایک کتاب ہے
بھیگتی ہوئی لاجواب ہے 

میرا اس میں رہنا خواب ہے 
نہ یہ لوگ سمجھ پائے 

در در کے ٹھوکرے
ہم نے بے وجہ ہیں کھائے 

جائیں کہاں غم زندگی میں 
اے خدا تیری بندگی میں 


ٹھکانہ نہ کوئی تیرے سوا 
بیگانہ نہ کوئی میرے سوا
faizaali3633

Faiza Ali

New Creator