یوں عمر اُسکی دراز ہو لوگ خِضر کا مِثال بھول جائیں اُسکی آنکھوں کی نمی آنسو نہ بنے یوں چہرہ اُس کا خیال کرے دن میں بھی رات کا منظر ہو جب زُلف اُسکی ہلا کرے وہ ہوش اپنا بھول جائے جس سے نظر اُسکی ملا کرے پریوں کو بھی رشک آئے وہ چال ایسی چلا کرے فرشتے ادب سے جُھک جائیں جب پَلو اُسکا ہلا کرے کربِ مسلسل #poetry #shyri #heartbroken #romantic #qalam #qalamkar #karb_e_muslal