Nojoto: Largest Storytelling Platform
ikramawan2082
  • 25Stories
  • 46Followers
  • 68Love
    192Views

IKram Awan

  • Popular
  • Latest
  • Video
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

سفر کے اختتام پر دیکھا
جدر سے چلا تھا وہیں پھر آیا

دل میں عجب خوشی کی لہر دوڑی 
جب ادھر اُدھر دیکھا تو لاہور آیا

کبی کسی کم ظرف کی بات کو دل سے لگایا نہیں
جس کی جدھر سنی وہیں چھوڑ آیا

اس قدر حسین تھی اُسکی آنکھیں 
پہلی نظر میں دل وہیں چھوڑ آیا

میسیج جو دیکھا اس کا اسکرین پر 
فون اٹھایا اور گھر سے دوڑ آیا

کربِ مسلسل
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

میں نے رشتوں میں رشتے بہت دکھے 
مگر ماں جیسے  فرشتے نہیں دیکھے 

تھام لیتی ہے جو گرنے سے پہلے 
ماں سے اعلی میں نے کوئی ہستی نہیں دیکھی 

ماں کے بغیر جہاں خوشیوں کا میلہ ہو 
میں نے آج تک ایسی بستی نہیں دیکھی 

نوالہ اپنے منہ کا بچوں کو دے دیتی ہے 
ماں روٹی کے لیے کبھی ترسنے نہیں دیتی 

رب بھی مجھے اب تکلیف نہیں دیتا 
تکلیف میری میری ماں کو سونے نہیں دیتی 

یا اللہ‎ میری ماں کا سایہ ہمیشہ رہے قائم
بخیر ماں کے بچوں کو دنیا جینےنہیں دیتی 

کربِ مسلسل #poetry  #urdupoetry #muhabat #ishq #lovequotes #quotes  #qalam #qalamkar #karb_e_muslal
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

حصہ اُسکا پہلے ہو جب میرے لئے کوئی دعا کرے
زندگی کی وہاں امید ہو جس راستے سے وہ گزرا کرے 

غم کی آندھیوں کا نہ گُزر ہو 
جس بستی میں وہ رہا کرے

جب نام اُس کا لکھے کوئی تو ساتھ نصب میرا تحریر ہو
اُسکی دھڑکنوں کے شور سے سانسیں میری چلا کریں

مجھےزندگی بھر کا ساتھ ملے ایسا میرا خدا کرے
قسمت میری بدلی جائے ہر فرشتہ یوں دعا کرے

بہشت میں بھی ساتھ ہوں یوں ہمیں پہچان ملے
ہاتھ اُسکا ہاتھ میں ہو جب ہمیں رضوان ملے

کربِ مسلسل

d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

یوں عمر اُسکی دراز ہو لوگ خِضر کا مِثال بھول جائیں
اُسکی آنکھوں کی نمی آنسو نہ بنے  یوں چہرہ اُس کا خیال کرے

دن میں بھی رات کا منظر ہو جب زُلف اُسکی ہلا کرے
وہ ہوش اپنا بھول جائے جس سے نظر اُسکی ملا کرے

پریوں کو بھی رشک آئے وہ چال ایسی چلا کرے 
فرشتے ادب سے جُھک جائیں جب پَلو اُسکا ہلا کرے

کربِ مسلسل #poetry #shyri #heartbroken #romantic  #qalam #qalamkar #karb_e_muslal
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

اُلجھنوں کی بھیڑ میں لپیٹی ہے زندگی
سانسیں مدھم ہیں خاموش ہے زندگی

بھیچ سمندر کے بھنور میں پھنسی ہے کشتی
کسی کو آواز دیں ناراض ہے زندگی

بے تابیاں بھڑتی ہیں وقت کے ساتھ
ہر روز نیا زخم دیتی ہے زندگی

آس امید رکھیں کس سے
ہر آس کی آس توڑ دیتی ہے زندگی

اب کی بار وہ نہ ملا تو جانے کب ملے گا
کچھ پل کی سانسوں کو سزا کردیتی ہے زندگی

کربِ مسلسل
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

وہ مجھ سے اب باتیں نہیں کرتی
ہاں اِس لیے تو اب میری رات نہیں کَٹتی

دلایا وعدہ یاد جب اُس کو ساتھ نِبھانے کا
ہنس کر بولی میں نے کہا تھا نا محبت میں قسمیں نہیں ٹِکتی

سَہی پہچانا میں اُس کو یاد کرتا ہوں 
تبھی تو میری آنکھوں کی نمی نہیں جاتی

وہ جو میرے ساتھ فخر  سے چلتی تھی
اب اکیلے گھر سے باہر نہیں جاتی

قہقہے مشہور تھے جس کے سب میں
روئے بغیر وہ بھی اب سو نہیں پاتی

یا رب یہ کیا ماجرا چَلا ہے
میں اُس سے کہہ نہیں پاتا اور وہ یہ سہہ نہیں پاتی

کربِ مسلسل
d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

وہ مجھے محبت کے تعویز دیتا رہا ہے
تم مجھے عزیز ہو یہی کہتا رہا ہے
 
ہم کیوں کرتے اُسکی محبت پہ یقین 
وہ تو ہر فرد سے یہی کہتا رہا ہے

d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

مجھے دسمبر کی سرد راتوں میں ٹھنڈ نہیں لگتی

کربِ مسلسل

تیری یادوں کی آگ میں جوجلتا ہوں

d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

عشق فقیر ہو وے      عشق جوگی ہو وے 
عشق سچا ہو وے       عشق کامل ہو وے

جِند درد نہ ملے کسی نوں عشق دے وچ 
تے کھاک کسی نوں عشق ہو وے

d95f587ddf90ec8c73368efea12ff9fc

IKram Awan

ہم مُرید ہیں محبت کے پِیر کے
ہم نے وفاؤں کی بیت کی ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile