غلطی کا سائز اس سے نکلنے والا نتیجہ طے کرتا ہے، اس لیے یہ کہنا جائز نہیں کہ میں نے تو چھوٹی سی غلطی کی تھی دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ دلداری کی ساری عمر نیست ونابود کر دیتا ہے.... ➖🔹➖🔹➖🔹➖🔹➖🔹➖ ©J S T C #Mistake