میں اُس کو بھلا دل سے بھلاؤں بھی تو کیسے؟ جو دل میں مرے آنکھ میں پانی کی طرح ہے میں مصرعہ اولیٰ ہوں تری پہلی غزل کا تُو شعر میں شامل کسی ثانی کی طرح ہے!! جاوید احمد جاوید ©jawed #importance_of_relationship