Nojoto: Largest Storytelling Platform

صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں می

#آفتاب عالم آفتاب
صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے 
آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے 
رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں  
دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے 
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے آفتاب عالم آفتاب #شاعری

144 Views