Nojoto: Largest Storytelling Platform

نعت پاک وہ اپنے یا بیگانے سب وجد میں ائیں گے جب ج

نعت پاک

وہ اپنے یا بیگانے سب وجد میں ائیں گے
جب جھوم کے ہم نہ تھے سرکار سنائیں گے

سرکار کی سنت کو سینے سے لگائیں گے
اس طرح سے ہم اپنی تقدیر بنائیں گے

ہر بندہ اسی پھر جھوم اٹھے گا خوشیوں سے
محشر میں شفاعت کو سرکار جب ائیں گے

باطل کے مقابل ہم سرکار کے دیوانے
جہاں اپنی لٹا دیں گے پر سر نہ جھکائیں گے

اے عشق نبی لے چل اک بار مدینے میں
ہم بارش رحمت میں جی بھر کے نہائیں گے
وہ اپنے یا بیگانے

بخشے گا خدا بے شک عارف کا عقیدہ ہے
دیوان محمد کے دوزخ میں نہ جائیں گے

©Hafiz Aarif Billah #Saffronنعت
نعت پاک

وہ اپنے یا بیگانے سب وجد میں ائیں گے
جب جھوم کے ہم نہ تھے سرکار سنائیں گے

سرکار کی سنت کو سینے سے لگائیں گے
اس طرح سے ہم اپنی تقدیر بنائیں گے

ہر بندہ اسی پھر جھوم اٹھے گا خوشیوں سے
محشر میں شفاعت کو سرکار جب ائیں گے

باطل کے مقابل ہم سرکار کے دیوانے
جہاں اپنی لٹا دیں گے پر سر نہ جھکائیں گے

اے عشق نبی لے چل اک بار مدینے میں
ہم بارش رحمت میں جی بھر کے نہائیں گے
وہ اپنے یا بیگانے

بخشے گا خدا بے شک عارف کا عقیدہ ہے
دیوان محمد کے دوزخ میں نہ جائیں گے

©Hafiz Aarif Billah #Saffronنعت