Nojoto: Largest Storytelling Platform
hafizaarifbillah6148
  • 18Stories
  • 18Followers
  • 195Love
    425Views

حافظ عارف حسین

  • Popular
  • Latest
  • Video
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

،🌹🌹 کہاں مانگتا ہے یہ دل
جب تیری یاد ستاتی ہے
تیری ہر چھوٹی سے چھوٹی بھی
مجھے بار بار یاد اتی ہے

©حافظ عارف حسین
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

میری ماں نے مُجھے سکھایا ہے کہ۔۔۔
.. دل کیسی سے کتنا بھی خفا ہوجائے ۔۔۔۔۔
تم خاموش ہوجانا ۔
لیکن بیادبی ن کرنا ۔۔

©حافظ عارف حسین
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

تمنّا تیرے جسم کی ہوتی
تو دنیاں سے چھین لیتے ہم۔۔

محبّت آپکے دل سے ہیں۔۔
اس لیئے خُدا سے مانگتے ہیں

©حافظ عارف حسین
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

نعت شریف
ائے ائے رسول ائے
بھاگ طیبہ کے پھول آئے
آئے آئے حضور آئے
بنکی کے ظلمت میں نور آئے
رحمت خدائے پاک کی جس دم مچل گئی
پل میں حلیم ادائی کی قسمت بدل گئی
بی امنہ کی لال کی برکت تو دیکھیے
پیچھے جو اونٹنی تھی وہ اگے نکل گئی
ائے ائے رسول ائے
باغ طیبہ کے پھول ائے

دنیا کے ہر طبیب سے دعوی ہے یہ میرا
چاہے مرد ہو جیسا بھی مل جائے گی شفا
کثرت سے صبح و شام پڑھو تم درود پاک
دنیا کے ہر مرج کی ہے ا کثیر یہ دوا
ائے ائے حضور ائے
بن کے ظلمت میں نور ائے

طائف کے ظالموں سے مجھے کچھ گلا نہیں
جو دشمنوں کا ہے وہ میرا راستہ نہیں
اے جبرائیل کیسے میں دو ان کو بد دعا
اللہ کا رسول ان کو پتہ نہیں
 ائے ائیں رسول ائیں
باغ طیبہ کے پھول ائے

قائم ہے سچے دل سےجو دین مبین پر
للہیت کا نور ہے جن کی ذبیں پر
تم سچے دل سے قدر کرو ان کی مومنوں
رحمت ہے ایسے لوگوں کی ہستی زمین پر
ائے ائے رسول ائے باغ طیبہ کے پھول آئے

دیکھا نہ اپنا اور پرایا حضور نے 
سبكو گلے سے اپنے لگایا حضور نے
تابش ہمیں بچا کے جہنم کی راہ سے
جنت کی راستے پہ چلایا حضور نے
ائےآئے رسول ائے
باغِ طیبہ کے پھول ائے

©حافظ عارف حسین #WorldAsteroidDay naat pak
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں
کے ڈھیرے ہیں ؟
یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے 
منہ پر تیرے ہیں اور
میرے منہ پر میرے ہیں

©حافظ عارف حسین #saath
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

سبق تھا زندگی 
کا ؟
مجھے لگا محبّت ہے

©حافظ عارف حسین #walkalone
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

میں کیوں ہوں مایوس ؟
میرے پاس تو وہ خُدا ہیں جس کے اشارے پے
پہاڑ پگھلسکتا ہے
اور موم پتھر بن سکتا ہے

©حافظ عارف حسین #WoRaat
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

نعت پاک

جی شان میرے اقا جی شان میرے اقا
ہیں رسولوں کے سلطان میرے اقا

جب روج جزا نفسی نفسی کا سماں ہوگا
ہر نفس تھامی ہوگی ہر چہرہ دھواں ہوگا
جس وقت نظر پھیرے یہ سارا جہاں ہوگا
فرمائیں گے اس دم بھی احسان میرے اقا
جی شان میرے اقا جی شان میرے اقا

اپ ائیں تو دنیا کے گلشن میں بہار ائی
ہمدردی و الفت کی ہر سمت گھٹا چھائی
بھٹکے ہوئے لوگوں نے ایماں کی ضیا پائی
ورنہ تھا جہاں سارا ویران میرے اقا
ذیشان میرے اقا جی شان میرے اقا

بن اپ کے کچھ شاہ جی شان نہیں ملتا
بخشش کا ہدایت کا سامان نہیں ملتا
ایمان نہیں ملتا قران نہیں ملتا
اپ پہ تن من دھن قربان میرے اقا
جی شان میرے اقا جی شان میرے اقا

بوبکر عمر ہوں گے عثمان علی ہوں گے
ہاں گاؤں سے کتب ہوں گے ابدا لو علی ہونگے
محشر میں شفاعت کے محتاج سبھی ہوں گے
فرمائیں گے مشکل کو اسان میرے اقا
کی شان میرے اقا جی شان میرے اقا

بھکھو کو کھلاتے تھے روتوں کو ہنساتے تھے
گرتوں کو اٹھاتے تھے بچھڑو کو ملاتے تھے
دشمن کو بھی اے تابش سینے سے لگاتے تھے
تھے محرو محبت کی پہچان میرے اقا
جی شان میرے اقا جی شان میرے اقا

©حافظ عارف حسین #chaandsifarish نعت
bd85bd67a8a8221499dea3e4e01edc22

حافظ عارف حسین

نعت شریف

کہ جس کے دل میں عشق کے سے ابرار ہوتا ہے
کھلد بری کا بندہ وہ حقدار ہوتا ہے

کافر بھی کلمہ پڑھنے پر ہوتا ہے مجبور
ایسا محمد والوں کا کردار ہوتا ہے

عشق نبی میں ڈوب کے جب میں نعت لکھتا ہوں
نعت کایک ایک مصر خوشبودار ہوتا ہے

نازک دل ہوتا ہے مومن اہل حق کے لیے
لیکن باطل کی خاطر تلوار ہوتا ہے

پیارا نبی کی سنت پر کرتے ہیں عمل جو لوگ
ان کے قدموں میں سارا سنسار ہوتا ہے

تابش ایسی انکھوں پر سو جان سے میں قرباں
جن کو خواب میں اقا کا دیدار ہوتا ہے

©حافظ عارف حسین
  #womanequality نعت رسول

#womanequality نعت رسول #میم

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile