Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے حصے کا خسارہ بانٹ لیا اس نے خوشیاں میری اور غ

اپنے حصے کا خسارہ بانٹ لیا اس نے
خوشیاں میری اور غم تمہارا بانٹ لیا اس نے
میرے نام کر ڈالی اپنی تمام پریشانیاں پھر
میرے حصے کی خوشیوں کو دوبارہ بانٹ لیا اس نے
میں چبھتا ہوں اس کی آنکھوں میں کانٹوں کی طرح
میری نظروں کا ہر نظارہ بانٹ لیا اس نے
میرے کندھے پر سر رکھ کر سونے والا 
اب کسی اور کے لئے یہ سہارا بانٹ لیا اس نے
اب تنہا کر کے میری زندگی کو اس نے آصف
میری دوستی سے ہی پھر کنارہ کر لیا اس نے

©Muhammad asif Muhammad Asif
  Ghum