Nojoto: Largest Storytelling Platform

نوحہ زھرا کی بیٹیوں کو یہ دربار کھا گئے سجاد کو سج

نوحہ
زھرا کی بیٹیوں کو یہ دربار کھا گئے
سجاد کو سجے ہوئے بازارکھا گئے
پامال کر دیا گیا  ہر اک گلاب کو 
 گھوڑوں کےسم  وہ حسن کےشہکار کھا گئے
ہو جافرات غرق تُو! سجاد نے کہا
تیرے کنارے میرا علمدار کھا گئے
اسکوخدا جلائے گا خود اپنے ھاتھ سے 
جس کےستم سکینہ کے رخسار کھا گئے
گردن کو طوق  جسم کو زنجیر  کھا گئ
تلووں  کو راہِ شام کے وہ خار کھا گئے
بھائی کو تیر دشت میں ہمشیر کو رباب
زندانِ شام کےدرو دیوار کھا گئے
رباب #shadat e janabe zainab a.s
نوحہ
زھرا کی بیٹیوں کو یہ دربار کھا گئے
سجاد کو سجے ہوئے بازارکھا گئے
پامال کر دیا گیا  ہر اک گلاب کو 
 گھوڑوں کےسم  وہ حسن کےشہکار کھا گئے
ہو جافرات غرق تُو! سجاد نے کہا
تیرے کنارے میرا علمدار کھا گئے
اسکوخدا جلائے گا خود اپنے ھاتھ سے 
جس کےستم سکینہ کے رخسار کھا گئے
گردن کو طوق  جسم کو زنجیر  کھا گئ
تلووں  کو راہِ شام کے وہ خار کھا گئے
بھائی کو تیر دشت میں ہمشیر کو رباب
زندانِ شام کےدرو دیوار کھا گئے
رباب #shadat e janabe zainab a.s

#Shadat e janabe zainab a.s