فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے ©gauhar pratapgarhi فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے #new_post #new_poetry #new_shayari