Nojoto: Largest Storytelling Platform

~نگہبانِ عشق~ اپنے آنسو قلم کی نوک پر لگنے

~نگہبانِ عشق~       

اپنے آنسو قلم کی نوک پر لگنے نہیں دیتے کہ تیری کہانی کبھی بھیگ جائے گی ، وہ صفحے جن پر سفرِ عشق لکھا ہے ، اُسکو اے نازّ داغ دار ہونے نہیں دیتے ، چونکہ میرا عشق کتابوں تک ہے ، یہ وہ عمل ہے جو خیالوں تک ہے ، ہاں ! وہ سفر ہے جو ارمانوں تک ہے ۔آنسوؤں کی بارش میں ، ہم بھیگ جائیں گے ، پر تیرے عشق کا ایک صفحہ بھی برسات میں بھیگنے نہیں دیں گے ۔

faizaali3633

Faiza Ali

New Creator