اداسی، شام، تنہائی، کسک یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں ©Muhammad Gulrez #Sooraj