Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک صورت جس کو چاہا تھا میں نے دل کی ہر گہرائی سے د

اک صورت جس کو چاہا تھا
میں نے دل کی ہر گہرائی سے
دنیا بھر کی رسوائی سے
پاکیزہ سی وہ صورت تھی
میرے دل کے گھپ اندھیروں میں
طاقوں کا وہ اجالا تھی
قدرت کا روپ نرالا تھی
goharayub6960

Gohar Ayub

New Creator

اک صورت جس کو چاہا تھا میں نے دل کی ہر گہرائی سے دنیا بھر کی رسوائی سے پاکیزہ سی وہ صورت تھی میرے دل کے گھپ اندھیروں میں طاقوں کا وہ اجالا تھی قدرت کا روپ نرالا تھی #Poetry #Love #shayri #Pakistan #ghazal #peace #Hindi #poem #shayeri #urdu #madness

174 Views