Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ پل کے لیے غفلت سے بیدار ہوئے ہیں ورنہ ہم

کچھ پل  کے لیے  غفلت سے  بیدار  ہوئے  ہیں
ورنہ ہم لوگ اکثر غفلت میں گرفتار ہوئے ہیں
اب  دستک  دے  رہے ہیں درِ مفلس  پر  ہم
خودکشی اُس نے کی، قصووار ہیں مگر ہم
وقت رہتے کیا کس نے اُسکی پرستش کی تھی؟
کیا   وہ  لڑکی  ہماری  بہن،  بیٹی  نہیں  تھی؟
شرمنده  ہیں  ہم کہ  تمہیں بچا  نہیں  سکے
جب تمہیں ضرورت تھی تب ہم آ نہیں سکے
تمہارے بعد  مگر  یہ  وعده کرتے  ہیں
آئندہ! پھر  ایسا نہ ہو ارادہ کرتے ہیں
اُور ایسے ہی وعدے کیے ہیں ہر بار
مگر حقیقت  کچھ اور ہے سرِ بازار
پھر کوئی آماده خودکشی پر ہوگا
قوم پر پھر کچھ  پل کا اثر ہوگا
اے خدا! یہ  لکھ  کر  یہی  دعا  ہے
باعث بیداری  بنے جو کچھ ہوا  ہے

©Kalaam rahi #snowfall #poem #kashmir #Suicide #yqdidi #Emotional #yqbaba #yqquotes #kalaam #for
کچھ پل  کے لیے  غفلت سے  بیدار  ہوئے  ہیں
ورنہ ہم لوگ اکثر غفلت میں گرفتار ہوئے ہیں
اب  دستک  دے  رہے ہیں درِ مفلس  پر  ہم
خودکشی اُس نے کی، قصووار ہیں مگر ہم
وقت رہتے کیا کس نے اُسکی پرستش کی تھی؟
کیا   وہ  لڑکی  ہماری  بہن،  بیٹی  نہیں  تھی؟
شرمنده  ہیں  ہم کہ  تمہیں بچا  نہیں  سکے
جب تمہیں ضرورت تھی تب ہم آ نہیں سکے
تمہارے بعد  مگر  یہ  وعده کرتے  ہیں
آئندہ! پھر  ایسا نہ ہو ارادہ کرتے ہیں
اُور ایسے ہی وعدے کیے ہیں ہر بار
مگر حقیقت  کچھ اور ہے سرِ بازار
پھر کوئی آماده خودکشی پر ہوگا
قوم پر پھر کچھ  پل کا اثر ہوگا
اے خدا! یہ  لکھ  کر  یہی  دعا  ہے
باعث بیداری  بنے جو کچھ ہوا  ہے

©Kalaam rahi #snowfall #poem #kashmir #Suicide #yqdidi #Emotional #yqbaba #yqquotes #kalaam #for
kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator