Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ نہیں بدلا کچھ نہیں بدلنے والا پہلے بھی تو ایسے

کچھ نہیں بدلا کچھ نہیں بدلنے والا
پہلے بھی تو ایسے کئی جرائم ہو چکے
عصمتیں لوٹنے والے نے کب عمر دیکھی
لاشے دیکھتے بس ہمارے ہی دل دکھے
بہت آسان ہے قانون کی دھجیاں اُڑا دینا
کسی کھلتے ہوئے گلستاں میں آگ لگا دینا

بس اخبار کی ہیڈلائنز بدلتی رہتی ہے
شہروں کے گاؤں کے نام بدلتے رہتے ہیں
بس جرم نہیں بدلتا بس جرم نہیں بدلتا

انساں نماں حيوان کئی دیکھ چکے ہیں ہم
سنا کرتے تھے ایسے کردار کبھی کہانی میں
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہوئے تھکتے نہیں
اجی بچے ہیں! خطا کر گئے ہیں نادانی میں

انصاف کی اُمید رکھتے ہیں آج بھی لوگ
بس امید رکھنا حرام ہے اِس زمانے میں
کبھی نہ کبھی یہ فضا بھی بدل جائے گی
مجرم صليب پہ ہونگے یا زندان خانے میں
-کلام ؔ   راہی-

©Kalaam rahi A poem on Kolkata rape 
#Kolkata #Rape #westbengal #TMC
کچھ نہیں بدلا کچھ نہیں بدلنے والا
پہلے بھی تو ایسے کئی جرائم ہو چکے
عصمتیں لوٹنے والے نے کب عمر دیکھی
لاشے دیکھتے بس ہمارے ہی دل دکھے
بہت آسان ہے قانون کی دھجیاں اُڑا دینا
کسی کھلتے ہوئے گلستاں میں آگ لگا دینا

بس اخبار کی ہیڈلائنز بدلتی رہتی ہے
شہروں کے گاؤں کے نام بدلتے رہتے ہیں
بس جرم نہیں بدلتا بس جرم نہیں بدلتا

انساں نماں حيوان کئی دیکھ چکے ہیں ہم
سنا کرتے تھے ایسے کردار کبھی کہانی میں
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہوئے تھکتے نہیں
اجی بچے ہیں! خطا کر گئے ہیں نادانی میں

انصاف کی اُمید رکھتے ہیں آج بھی لوگ
بس امید رکھنا حرام ہے اِس زمانے میں
کبھی نہ کبھی یہ فضا بھی بدل جائے گی
مجرم صليب پہ ہونگے یا زندان خانے میں
-کلام ؔ   راہی-

©Kalaam rahi A poem on Kolkata rape 
#Kolkata #Rape #westbengal #TMC
kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator