Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوسروں کو چیزیں, بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کا ت

دوسروں کو چیزیں, بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کا تحفہ دیں!
اُن سے اُن کے بارے میں بات کریں
اُن کی باتیں توجہ سے سنیں
انھیں معافی کا تحفہ دیں
کئی سالوں سے اپنے اندر سنبھال کر رکھی اُن کی غلطی کو دل سے معاف کر دیں
دل کی صفائی سے نہ صرف اُسے بلکہ اُس سے جڑے سب دلوں کو سکون ملتا ہے
اسی طرح اگر کوئی آپ سے پوچھے
کہ تحفے میں کیا چاہیے؟
تو کہیں، میں جیسا ہوں مجھے ویسا ہی قبول کر لیجئے
یہ آپ کی طرف سے میرے لئے بہترین تحفہ ہو گا
سکھی رہئیے دوسروں میں سکھ بانٹ کر

©J S T C attention attention....

js7843965270827

J S T C

New Creator

attention attention.... #Shayari