Nojoto: Largest Storytelling Platform

پہلے تو شہر ایک تھے،.....تو شاید ہم قسمت سے ہی مل

پہلے تو شہر ایک تھے،.....تو شاید
ہم قسمت سے ہی مل جاتے
اب جو شہر بھی نا ایک رہے،....تو ہم
کیوں ان کی گلی سے جاتے😣
جب وہ یہاں تھا نا ،......تب ہم اکثر 
اوروں سے بھی مل آتے تھے
اب جب وہ یہاں ہی نا رہا،.....تو ہم 
کیوں گھر سے باھر آتے جاتے
وہ شاید آخری ملاقات تھی ،...😥..گر
یہ بات دل بھی مان لیتا
تو ہم بھی ان کی طرح ،......نظریں 
جکھا کر چلے جاتے😔 #chaly#gyy
پہلے تو شہر ایک تھے،.....تو شاید
ہم قسمت سے ہی مل جاتے
اب جو شہر بھی نا ایک رہے،....تو ہم
کیوں ان کی گلی سے جاتے😣
جب وہ یہاں تھا نا ،......تب ہم اکثر 
اوروں سے بھی مل آتے تھے
اب جب وہ یہاں ہی نا رہا،.....تو ہم 
کیوں گھر سے باھر آتے جاتے
وہ شاید آخری ملاقات تھی ،...😥..گر
یہ بات دل بھی مان لیتا
تو ہم بھی ان کی طرح ،......نظریں 
جکھا کر چلے جاتے😔 #chaly#gyy
mianmaaz2804

Mian Maaz

New Creator