Nojoto: Largest Storytelling Platform
mianmaaz2804
  • 17Stories
  • 34Followers
  • 94Love
    0Views

Mian Maaz

x_pUnjabian LeO 14_8_2k1

  • Popular
  • Latest
  • Video
00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

By breaking the hearts of people💔
People want to seeek Allah 🙃

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

لوگوں کے اخلاق اور ظرف کا امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد ہی شروع ہوتا ہے

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

عادتیں ڈال کر توجہ کی لوگ جو یکلخت بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں 💔
00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

جانے کیوں.              
     مگر درد سا ہے اس دل میں💔

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

ضبطِ غم آج توٹا ہے، اشک آنکھوں سے بھی روٹھا  ہے
یہ دل جو کبھی تیرا تھا، آج خود سے بھی  روٹھا   ہے


💯
00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

وہ جس کے بنا چند لمحے بھی نا گزارے تھے❤️
 اس کا حال جانے آج اک عرصہ سا ہو گیا ہے💔

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

See i can't stop myself from requesting u to stay

When u get up to leave, life itself ebbs awayyy

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

میرا عشق ہے.......کوئ گناہ تو نہیں
پھر اس درد کی.. کیوں دوا نہیں

دعوی١ چاہت کا انہوں نے کر تو لیا
میری بات میں پھر کیوں اثر نہیں

مجھے عشق ہے تری روح سے
مجھے عشق ہے تیری ذات سے

جا کر لے جا کر اپنی مرضیاں.
تیری کسی ہاں میں میری نانہیں

اے دل اب جا...........جا کے تو بھی آرام کر
وہ تو سو گۓ سرد راتوں میں تجھے چھوڑ کر

تیرے حال کی انہیں خبر ..........کہاں
تیری نیند کی انہیں فکر.............نہیں
00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

agghhjjj

agghhjjj #nojotovideo

00153763100d566b72fadff10aa3c20e

Mian Maaz

تو رات اندھیری میں کھلا سویرا
تو چاءے میری میں بسکٹ تیرا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile