Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیان کر رہا ہوں میں اپنی کہانی کا عنوان وہ کہانی ا

بیان کر رہا ہوں میں اپنی کہانی کا عنوان
وہ کہانی ادھوری ہی رہی ورنہ لکھ سکتا تھا میں اس کا نام
وہ تو آج بھی ویسے ہی خاموش ہی رہتا ہے 
جیسے رکھا تھا میں نے اس کا نام
وہ زرہ بھی بدل نہیں سکا خود کو مجبور کر کے
ورنہ آج بھی کہہ سکتا تھا میں جام کے نام

©Moon G
  #Parchhai#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz