انسانیت کا جنازہ۔ 😢😢😢 موٹروے پر خاتون کا بچوں کے سامنے گینگ ریپ!! تجھ پر امیرِ شہر لعنت ہے بے شمار بچوں کے سامنے ہوئی اک ماں بے آبرو قاضیِ وقت میرا تجھ سے سوال ہے یہ ظلم تیرے گُزِشتہ فیصلوں کا کمال ہے جاگو کہ اب بھی وقت ہے ظالم سے جنگ کرو ملاں مصلٰی چھوڑ یہ وقتِ زوال ہے امیرمو'سی ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے ایسے درندوں کو سر عام پھانسی دی جائے #HangTheRapistPublicly #hangtherapistpublicly #motorwayincident 🤐