Nojoto: Largest Storytelling Platform

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا وہ مجھے زیادہ نہ

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لئے برباد تو کرتا ہوگا.!!!!
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لئے برباد تو کرتا ہوگا.!!!!
chandjanjua1077

Chand Janjua

New Creator