Nojoto: Largest Storytelling Platform

ابھی اس طرف نگاہ نہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں

میرا لفظ لفظ ہو آیئنہ تجھے آیئنے میں اتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا اور تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھر جا اسی موڑ پہ تیرے ساتھ شام گزار لوں
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی ازن قیام ہو 
تو میں موتیوں کی دوکان سے تیری بالیاں تیرے ہار لوں