Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل زندگی ہے ماضی، حال اور مستقبل

غزل
زندگی    ہے    ماضی،    حال     اور   مستقبل    کے    علاوہ    بھی
بہت    سے    موضوع    ہیں    دنیا    میں    دل  کے   علاوہ   بھی
اپنی     دھن     میں    مگن    ہے    کسی      سے     کوئی     واسط     نہیں
کئی        محفلیں        ہیں        ظالم       تیری       محفل       کے        علاوہ       بھی
الجھنا         بے   کار        ہے  غمِ   یار       سے      کیوں      نہ      سمجھے      تم
اچھے    لوگ     بھی     ہیں     اُس     سنگ    دل     کے     علاوہ     بھی
آپ        بیتی           چھپا         کر          کتنے         دن         کر         لو         گے            گزارا؟
جی          لینا          زندگی         کبھی        اِس        مشکل          کے          علاوه           بھی
ایک       حد        تک       شامل         ہونا       اچھا        رہتا       ہے       دوست
نہ             رہنا            کسی            کی            زندگی             میں             شامل            علاوہ           بھی
کلام ؔ           سے         مل         کبھی        تنہائی        میں        گر         فرصت           ملے
تجھ      سے     تعلق     ہے    کم  بخت     کا     دل     کے     علاوہ     بھی
-Kalaam        rahi

©Kalaam rahi #Love #Life #Shayari #Poetry #yqbaba #yqdidi

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon25