Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏وہم! وہ نہیں ہے تو اس کی چاہت میں کس لئے رات

‏وہم!

 وہ نہیں ہے
 تو اس کی چاہت میں
 کس لئے
 رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟
 اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود۔۔۔ الجھتے ہو  خود سے ڈرتے ہو!
ہم نہ کہتے تھے!
ہجر والوں سے
آئینہ گفتگو نہیں کرتا
#Zari
‏وہم!

 وہ نہیں ہے
 تو اس کی چاہت میں
 کس لئے
 رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟
 اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود۔۔۔ الجھتے ہو  خود سے ڈرتے ہو!
ہم نہ کہتے تھے!
ہجر والوں سے
آئینہ گفتگو نہیں کرتا
#Zari
vickyvicky8402

Vicky Vicky

New Creator