Nojoto: Largest Storytelling Platform
vickyvicky8402
  • 59Stories
  • 171Followers
  • 284Love
    0Views

Vicky Vicky

  • Popular
  • Latest
  • Video
92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

*تم چائے کی طرح محبت تو کرو۔۔۔۔۔۔۔

*میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا۔

©Vicky Vicky #NationalChaiDay
92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﯿﺎ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ

©Vicky Vicky #lightindark
92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن.

میں آٸینے میں مکمل دکھائی دیتی ہوں.'

©Vicky Vicky

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

‏ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺍﻧﮑﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﭘﻮﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ
_________💙

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

.کیسے رخصت کروں دسمبر کو
💔 
واپس آنے میں پورا سال لگتا ہے ⁦🌨️⁩

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

 .کیسے رخصت کروں دسمبر کو
💔 
واپس آنے میں پورا سال لگتا ہے ⁦🌨️⁩

.کیسے رخصت کروں دسمبر کو 💔 واپس آنے میں پورا سال لگتا ہے ⁦🌨️⁩ #nojotophoto

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

تمہاری مرضی میرے ساتھ جو سلوک کرو

مگر یہ یاد رہے میں کسی کا بیٹا ہوں

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

بات کرسکتی ھو تم مجھ سے محبت کے عوض 

  
اور مصیبت میں مجھے کال ملا سكتی ھو

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

چاھنے والوں کو ملتے ۔۔۔۔۔۔ نہیں چاھنے والے
ھم نے ھر دغا باز کی بانہوں میں صنم دیکھے ھیں....

92f9784d6ef0fcaea607763947952f70

Vicky Vicky

‏وہم!

 وہ نہیں ہے
 تو اس کی چاہت میں
 کس لئے
 رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟
 اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود۔۔۔ الجھتے ہو  خود سے ڈرتے ہو!
ہم نہ کہتے تھے!
ہجر والوں سے
آئینہ گفتگو نہیں کرتا
#Zari
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile