Nojoto: Largest Storytelling Platform

جرم محبت کا صلہ دے دیا مجھکو ہجر کی آگ میں جلا دی

جرم محبت کا صلہ دے دیا مجھکو 
ہجر کی آگ میں جلا دیا مجھکو 
آرزو کی تھی تیری محبت کی 
ساری  زندگی کا زہر پلا دیا مجھکو 
تیری فطرت میں بے وفائی تھی 
اپنی کہانی کے کردار سے مٹا دیا مجھکو 
میں تو اپنے انجام تک پحنچ گئی 
دنیا مفا کا ت عمل ہے 
رب نے اس کا بھی انجام دیکھا دیا مجھکو
جرم محبت کا صلہ دے دیا مجھکو 
ہجر کی آگ میں جلا دیا مجھکو 
آرزو کی تھی تیری محبت کی 
ساری  زندگی کا زہر پلا دیا مجھکو 
تیری فطرت میں بے وفائی تھی 
اپنی کہانی کے کردار سے مٹا دیا مجھکو 
میں تو اپنے انجام تک پحنچ گئی 
دنیا مفا کا ت عمل ہے 
رب نے اس کا بھی انجام دیکھا دیا مجھکو
amnamalik6605

Amna Malik

New Creator