Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم اپنی مرضی سے جا رہے ہو اپنی منزل کا انتخاب کرن

تم اپنی مرضی سے جا رہے ہو 
اپنی منزل کا انتخاب کرنے 
پھر مت لوٹ کر آنا مجھ سے بات کرنے 
میں پہلے ہی بہت مصیبتوں سے گزر رہا ہوں 
اب میں بھی جا رہا ہوں 
خود کا انتخاب کرنے

©Moon G
  #walkalone#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz