Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو دھاگہ تم نے خریدا ہے دِل لُبھانے کو کسی بدن کو

جو دھاگہ تم نے خریدا ہے دِل لُبھانے کو
کسی بدن کو یہی چِیر پھاڑ سکتا ہے

پتنگ اڑانے سے پہلے یہ سوچنا مرے دوست
تمھارا کھیل کوئی گھر اجاڑ سکتا ہے

©Rj Ahmad
  #sadnessquotes
istikharahmad1829

Rj Ahmad

New Creator