Nojoto: Largest Storytelling Platform

کل رات خواب میں بہت قریب دیکھا ہے اُسکو لگتا ہے بچ

کل رات خواب میں بہت قریب دیکھا ہے اُسکو
لگتا ہے بچھڑنے والا ہوں
اُسکی آنکھوں میں آنسو بھی تھے تھوڑے
لگتا ہے قصوروار ٹھرنے والا ہوں
کانچ سے پاؤں بھی لہو لہو دیکھا ہے
لگتا ہے شہر میں رسوا ہونے والا ہوں
اُسکے ہاتھوں میں مہندی کا رنگ بھی تھا تھوڑا
لگتا ہے مکمل تنہا ہونے والا ہوں
خواب میں دریا بھی دیکھا ہے خضر
لگتا ہے پیاس سے مرنے والا ہوں Ali Haidar Rana Shoaib 🥰minaक्षी goyaल 🥰 Abdullah Cheema Anan Shabeer