White حقیقت کچھ یوں ہے کہ افواہ کو دشمن گھڑتا ہے احمق اسے پھیلاتا ہے بیوقوف اس کو سچ سمجھتا ہے اور نادان اور کم عقل اس پر ڈٹا رہتا ہے لہذا ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں اور کوئی بھی خبر بغیر تحقیق و تصدیق کے آگے نہ پھیلائیں . ©Mr. Eram #sad_quotes