میں نے اس رات بھی مانگا ہے خدا سے تجھ کو لوگ جس رات میں بخشش کی دعا مانگتے ہیں . ©Azhar Ashiq #دعا