White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے ( حضرت جون) . ©Azhar Ashiq #جب_ہم _کہیں_نہ_ہوں_گے