Nojoto: Largest Storytelling Platform

ترس کھانے اور محبت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے کبھی

ترس کھانے اور محبت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے 
کبھی کسی پر ترس کھا کر محبت کا ڈرامہ مت کرنا۔
اور یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
جان لے لینا مگر کسی کے ساتھ 
محبت کا جھوٹا کھیل مت رچانا 
ضروری نہیں کہ اپنا ہی غم رُلا دے 
بعض دفعہ لوگوں کو دیئے غم بھی کھا جاتے ہیں!

janiwritess2897

jani_writess

New Creator