غزل پرکھتے رہے دل میں بے مطلب اُسے وہ دور چلا گیا ڈھونڈے کہاں اب اُسے کھل اُٹھتا تھا اُداس چہرا ہمارا دیکھا کرتے تھے اداسی میں جب اُسے کوئی ظاہراً اظہار تو نہیں کرتا مگر ویسے چاہتے تو ہیں سب اُسے لبوں کے ملن کا موسم گزرا نہیں ابھی پکارتے اب بھی ہیں یہ لب اُسے جو ہے سو ہے اظہار میں ڈر کیسا عجب لگتا ہے تو لگے عجب اُسے دیر سے ہی سہی مگر آج کلام معلوم ہوا ہے بچھڑنے کا سبب اُسے ©Kalaam rahi #Love #gazal #Shayari #viral #Life #yqdidi #yqquotes #yqbaba #beloved #Reality