Nojoto: Largest Storytelling Platform

جمہ مبارک 😊 ‏امید رحمت کا دوسرا نام ہے،خدا پر یق

جمہ مبارک 
😊
‏امید رحمت کا دوسرا نام ہے،خدا پر یقین رکھنے والا رحمت پر یقین رکھتا ہے،اور جسے رحمت پر یقین ہو وہ امید کے چراغ جلائے رکھتا ہے،یہ امید ہی ہے کہ پروردگار توبہ کی گنجائش رکھے گا اور واپسی کا راستہ بھی۔ #aabiichquotes